السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زنا کے خوف جس کے پاس بی بی نہ ہو۔ اگر وہ جلق کرلے اس کے لیے شرعا کیا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جلق مشت زنی حرام ہے ۔ قرآن پا ک میں ہے ۔
فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ ﴿٧﴾سورة المؤمنون.. جوشخص بیوی یا لو نڈ ی کے علا وہ شہوت رانی کی تلاش کرے وہ حد سے گزرنے والا ہے ۔ کسر شہوت کے لئے حد یث میں علا ج روزہ آیا ہے ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب