السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بوقت نکاح لڑکی والا اپنے کمینوں کو لاگ وغیرہ جو دیتا ہے ۔ وہ لڑ کے والے کے پاس سے لے کر دیتا ہے ۔ کیا یہ جا ئز ہے یا کہ نہیں؟ اگر جائز ہے ۔ تو کیا وہ رقم حق مہر میں شمار ہوگی ۔ اور لڑکی کی منگنی کے وقت لڑکے والے کچھ زیور اور کپڑے لے جاتے ہیں۔ اور شادی کے بعد مقلاوہ کے وقت کچی پنی لے جا تے ہیں ۔ کیا یہ جائز ہے۔ یاجائز نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ تمام ملکی رسمیں ہیں۔ مہر میں داخل نہیں ہیں۔ یہ رسوم قابل اصلا ح ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب