السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں علمائے دین زید سفر میں ہے۔ زید کے گھر لڑکی لڑکا پیدا ہوا زید سفر میں عقیقہ کرسکتاہے یا نہیں؟ ازروئے قرآن وحدیث حوالہ تحریر کریں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بحکم۔ وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ﴿٢٣٣﴾سورة البقرة.... عقیقہ کرنا والد کے زمہ ہے۔ وہ اپنا زمہ ہر جگہ ادا کرسکتا ہے۔ (اہلحدیث امرتسر ص 10۔ 27 ربیع الثانی 1342 ہجری)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب