سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(355) چچی اور بھتیجے کا نکاح

  • 6970
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 910

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت چونکہ شریکہ میں سے چچی لگتی ہے اس کا بھتیجہ اس کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ ہردو فریقین رضا مند ہیں۔ کیا یہ نکاح جائز ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چچی بیوہ اگر کسی وجہ سے محرم نہیں ہے تو اس کا نکاح اپنے خاوند کے بھتیجے سے جائز ہے ۔ بحکم ۔ ۚ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَاءَ ذَٰلِكُمْ ﴿٢٤سورة النساء....

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 333

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ