سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(349) بھاوج کے ساتھ نکاح

  • 6964
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1291

سوال

(349) بھاوج کے ساتھ نکاح

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے انتقال کیا زید مذکور کا بڑا بھائی زید کی جورو کو نکاح میں لاسکتا ہے یا نہیں؟  چونکہ ہمارے جوار وملک میں آج تک اس کا رواج نہیں پایا گیا ہے ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھاوج کے ساتھ بعد انتقال خاوند نکاح جائز ہے۔ منع کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 332

محدث فتویٰ

تبصرے