سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(346) دودھ کے بھائی بہن اور نکاح

  • 6961
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-01
  • مشاہدات : 1001

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کی بیوی نے عمر کے بیٹے۔ اور عمر کی بیٹی نے زید کی بیٹی کو بیسیوں مرتبہ دودھ پلایا۔ دونوں دودھ کے بہن بھائی ہوگئے۔ اب دونوں میں شادی ہوگئی اب سوال یہ ہے کہ یہ نکاح اور شادی جائز ہے یا ناجائز ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مرقومہ میں نکاح جائز نہیں ہے۔

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 331

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ