السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہندہ کانکاح اس کے والد نے کرایا تھا۔ نکاح کے ایک سال بعد لڑکی کے باپ نے بغیر طلاق حاصل کئے کسی اور جگہ بٹھلادیا۔ وہاں بغیر نکاح کے رہائش اختیار کررکھی ہے شریعت ان کے میل ملاپ برادری اور اہل محلہ ک متعلق کیا حکم فرماتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ا فسو س ہے کہ زما نہ کیسا جہا لت کا ہے کہ لوگ ایسی کھلی با توں کے متعلق بھی سوال کرتے ہیں نکا ح ہوتے ہوئے دوسر ی جگہ بٹھا نا گویا بازار میں پیشہ کرانے کے برابر ہےبرادر ی کوچا ہئے کہ ایسے بدکاروں کو خوب سزا دے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب