سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(399) سنت نماز کا طریقہ

  • 6952
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 905

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز سنت نماز کا طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ادائیگی کے اعتبار سے سنت نماز پڑھنے کا وہی طریقہ ہے جو فرض نماز پڑھنے کا طریقہ ہے۔ ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اور فرض نماز کا طریقہ تمام مسلمانوں کے ہاں معروف ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ