سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(330) ایک عورت کا خاوند گزر گیا اورایک کا زندہ ہے..الخ

  • 6938
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 901

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کا خاوند گزر گیا اورایک کا زندہ ہے لیکن اس نے طلاق نہیں دی گزرے ہوے خاوند والی کی عدت پوری نہیں ہوئی قاضی نے ہردو عورتوں کا نکاح کر دیا دونوں کانکاح صیح ہوا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ ایک کھلی با ت ہے کہ ایسا نکا ح جائز نہیں۔ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ﴿٢٤ سورة النساء...الخ

 ایسا نکاح خو ان سخت گناہ گار ہے اس کاعہد ہ قضا سے معزول کر دینا چاہے اور اسکو جلدی توبہ کرنی چاہے۔  (18 زیعقعد 37ہجری؁)

 شرفیہ

 حر ام کوحلا ل بتانا شیطان کاکام ہے اور استحلال کفر

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 324

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ