السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر عورت کہے۔ کہ فلاں شخص سے شادی نہ کروں گی۔ اگر کروں تو میں ہندو عیسائی کافر ہوں۔ اگر وہ عورت اسی شخص سے شادی کرالے تو وہ کافر ہوجاتی ہے یا نہیں نکاح جائز ہوگا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زبان سے کچھ کہنے کاکچھ مطلب نہیں مگر ایسے لفظ کہنے سے پرہیز کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب