سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(362) مہر فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کس قدر تھا؟

  • 6915
  • تاریخ اشاعت : 2013-09-27
  • مشاہدات : 730

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مہر فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کس قدر تھا اور اس انگریزی روپیہ سے کس قدر ہوتا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مہر فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پانچ سودرہم تھا۔ جس کا اندازہ آجکل کے حساب سے ایک سو پینتیس یا چھتیس روپے لگایا گیا ہے۔  (اہلحدیث امرتسر ص10 8زی الحجہ 1342ہجری)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 313

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ