سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(288) عیسایئت پر قائم رہ کر مسلمان مرد سے نکاح کرنا

  • 6891
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1434

سوال

(288) عیسایئت پر قائم رہ کر مسلمان مرد سے نکاح کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عیسائی عورت ایک مسلمان مرد سے اس شرط پر نکاح کرناچاہتی ہے۔ کہ میں اپنے مذہب عیسایئت پر قائم رہ کر گرجا وغیرہ رسوم کرتی رہوں گی۔ کیا اس شرط پرمسلمان عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرسکتا ہےوالمحصنات من الذين اوتواالكتاب من قبلكم۔ (اہلحدیث 8 اگست 1930ء؁)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 296

محدث فتویٰ

تبصرے