سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(282) ایک شخص نے اپنی بیوی کو میکے بہ سبب ناراضگی کے بھیج دیا..الخ

  • 6874
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1219

سوال

(282) ایک شخص نے اپنی بیوی کو میکے بہ سبب ناراضگی کے بھیج دیا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے اپنی بیوی کو میکے بہ سبب ناراضگی کے بھیج دیا۔ لوگ پوچھتے ہیں تو کہتا ہے۔ میں نے طلاق دے دی ہے۔ کئی بار کہتا رہا ہے۔ اب عرصہ تین سال بعد رجوع کرتا ہے اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رجوع عدت کے اندرہوتا ہے۔ کئی سال کے بعد نہیں ہوتا۔ اس لئے رجوع جائز نہیں نکاح جدید کی ضرورت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 282

محدث فتویٰ

تبصرے