سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) بیمار عورت پر طلاق ہوسکتی ہے یا نہیں؟

  • 6855
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1209

سوال

(263) بیمار عورت پر طلاق ہوسکتی ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیمار عورت پر طلاق ہوسکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیمارعورت پر طلاق واقع ہوسکتی ہے۔ لیکن محض بیماری کی وجہ سے طلاق دینا اخلاقی طور پر منع ہے۔ قرآن شریف میں ارشاد ہے۔

وَلَا تَنسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ ۚ ﴿٢٣٧سورة البقرة....

’’احسان ومروت کو نہ بھلادیا کرو۔ ‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 214

محدث فتویٰ

تبصرے