السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر بارہ سال کا لڑکا طلاق دے دے۔ اور اس کا باپ بھی ساتھ ہوکرطلاق کرائے تو کیا یہ جائز ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ طلاق جائز ہے۔ فتاویٰ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب