سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(286) ایک حنفی کہتا ہے کہ لڑکی نابالغہ ہو بوقت نکاح اس سے پوچھنے کی ضرورت نہیں

  • 6839
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 864

سوال

(286) ایک حنفی کہتا ہے کہ لڑکی نابالغہ ہو بوقت نکاح اس سے پوچھنے کی ضرورت نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک حنفی کہتا ہے کہ لڑکی نابالغہ ہو بوقت نکاح اس سے پوچھنے کی ضرورت نہیں کیا یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ البكر تستامزکنواری بالغہ سے بھی نکاح کے لئے اجازت لیجائے اس لئے صحیح یہی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 199

محدث فتویٰ

تبصرے