سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(239) مجلس نکاح میں چھوہارہ وغیرہ بانٹنا کیا سنت ہے؟

  • 6831
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1194

سوال

(239) مجلس نکاح میں چھوہارہ وغیرہ بانٹنا کیا سنت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجلس نکاح میں چھوہارہ وغیرہ بانٹنا کیا سنت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چھوہاروں کا نچھاور کرنا اس کو سنت سمجھ کر کسی حدیث میں مجھے نہیں ملا یہ بھی ایک رسم ہے۔ نچھاور کرنے کو سنت نہ سمجھے۔ بلکہ تقسیم کردے تو جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 195

محدث فتویٰ

تبصرے