السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اکثر دیکھا جاتا ہے کہ جس شخص کا نکاح ہوتا ہے۔ وہ بعد قبول ایجاب اپنی جگہ پر اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور حاضرین کو سلام کرتا ہے۔ کیا ا س کا کوئی ثبوت ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رسم قومی ہے سنت یا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ اگرایسا کرنے والے موجب ثواب سمجھتے ہیں تو بدعت ہے ورنہ محض رسم۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب