سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(256) ساڑھے سات تولے سونےپر زکوة

  • 6809
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1311

سوال

(256) ساڑھے سات تولے سونےپر زکوة
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ساڑھے سات تولے سونےپرکتنی زکوة ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سونے کی زکوة نکالنے کے دو طریقے ہیں۔

ایک تو یہ ہے کہ آپ زکوة میں سونا ہی نکال دیں۔اس صورت میں آپ ساڑھے سات تولے چالیسواں حصہ یعنی اڑھائی فیصد نکالیں گے۔

دوسری صورت یہ ہے کہ آپ مارکیٹ سے سونے کا ریٹ پوچھ لیں ،اور اس کی جو قیمت بنے اس میں سے چالیسواں حصہ یعنی اڑھاءی فیصد زکوة نکال دیں۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 2 

تبصرے