سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(252) میاں بیوی کا آپس کے جسم کا بوسہ لینا

  • 6805
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 12762

سوال

(252) میاں بیوی کا آپس کے جسم کا بوسہ لینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری نئی نئی شادی ہوئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ شوہر بیوی کے کون کونسے حصہ کا بوسہ نہیں لے سکتا ہے، اور بیوی شوہر کے کون کونسے حصہ کا بوسہ نہیں لے سکتی ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

استمتاع کے عمومی مفہوم کا تقاضا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے جسم کے ہر حصے کا بوسہ لے سکتے ہیں۔کیونکہ اس حوالے سے کسی نص میں کوئی ممانعت وارد نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 2 

تبصرے