السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آخر رجل من يدخل الجنة حدیث کے متعلق جاننا ہے کہ کیا یہ حدیث واقعی صحیح ہے اور کتب حدیث میں موجود ہے ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!یہ ایک صحیح حدیث ہے ،جو مسلم شریف سمیت متعدد کتب میں مختلف الفاظ کے ساتھ موجود ہے۔مسلم کا حوالہ درج ذیل ہے۔ مسلم،کتاب الایمان،باب آخر اھل النار خروجا،نمبر ۳۱۰ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتاویٰ ثنائیہجلد 2 |