سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) مستحاضہ کی نمازاورخاوندکاہمبسترہونا

  • 679
  • تاریخ اشاعت : 2012-05-13
  • مشاہدات : 925

سوال


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حیض کے  دنوں سے فارغ  ہونے کے بعداگرکسی عورت کوبوجہ بیماری خون آتاہے تواس کی بابت نمازکاکیاحکم ہے۔؟ 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

حیض کے دنوں  کے بعدجوخون آتاہے ۔اس کواستحاضہ کہتے ہیں ۔بہت احادیث میں آتاہے کہ استحاضہ والی عورت نماز پڑھے بلکہ خاوندبھی اس کے پاس جاسکتاہے ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، حیض اور مستحاضہ کا بیان، ج1ص258 

محدث فتویٰ


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ