سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(236) اسلام میں بدعت حسنہ

  • 6789
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2479

سوال

(236) اسلام میں بدعت حسنہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اسلام میں بدعت حسنہ جائز ہے۔؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام میں کوئی بھی بدعت جائز نہیں ہے، يہ كيسے ہو سكتا ہے كہ بدعت بھى ہو اور وہ حسنہ بھى حالانكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" ہر بدعت گمراہى ہے اور ہر گمراہى آگ ميں ہے "

سنن نسائى حديث نمبر ( 1560 ).

اگر كوئى قائل اس كے بعد بھى يہ كہے كہ بدعت حسنہ كا وجود ہے اور بدعت حسنہ پائى جاتى ہے تو وہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا معاند و مخالف ہى ہو گ

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 2 

تبصرے