السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شرعا عورت کو پردے کے بارے میں کیا حکم ہے۔ (سائل از چکر دھرپور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کےلئے پردہ کرنے کا حکم قرآن مجید میں موجود ہے۔ ارشاد ہے۔
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ۚ﴿٥٩﴾سورة الأحزاب...
ترجمہ۔’’اے پیغمبرﷺ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی چادروں کے گھونگھٹ نکال لیا کریں‘‘
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب