سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) مجلس نکاح میں کھجور وپان تقسیم کیا جاتا ہے تو کیا یہ سنت کے موافق ہے؟

  • 6776
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1427

سوال

(223) مجلس نکاح میں کھجور وپان تقسیم کیا جاتا ہے تو کیا یہ سنت کے موافق ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجلس نکاح میں جو مسجدیں ہوتی ہیں۔ ہندوں ومراواڑیوں کو لازما بلوایا جاتا ہے۔ تو یہ طریقہ جائز ہے۔ نیز مجلس نکاح میں کھجور وپان تقسیم کیا جاتا ہے تو کیا یہ سنت کے موافق ہے؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غیر مسلموں سے اگر ملاقات ہے تو ان کی شرکت کوئی گناہ نہیں ہے۔

شرفیہ

بشرط یہ کہ ان کے آنے سے کوئی خلاف شرع فعل سرزد نہ ہو۔ اس بات کا بہرحال خیال رکھنا ضروری ہے۔ (ابو سعید شرف الدین دیلوی)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 178

محدث فتویٰ

تبصرے