سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(189) کتنی عمر کے لڑکے سے پردہ کرنا چاہیے؟

  • 6742
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1616

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پردہ نشین مسلمان کے مکان میں غیر لڑکا کتنی عمر کاجاسکتا ہے اور کتنی عمر کے لڑکے سے پردہ کرنا چاہیے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید میں اس کی بابت یوں ارشاد ہے۔

 أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَوْرَاتِ النِّسَاءِ

(وہ بچے جو عورتوں کے ستر پر اطلاع نہ رکھتے ہوں)عمر کے لہاظ سے آجکل دس بارہ سال کے۔ (10 محرم 34 ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 146

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ