السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا انکار کسی صاحب نے کیا ہے۔ سنا ہے آپ فرماتے ہیں۔ کوئی معتبر تاریخی ثبوت نہیں صحیح کس طرح ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس نے انکار کیا۔ میں نے اس کو دعوت مباحثہ دی تھی۔ کہ آئو میں ثابت کرتا ہوں مگر وہ نہ آئے۔ میری نسبت جس نے یہ کہا جو آپ کہتے ہیں اس نے مجھ پر افترا ء کیا ہے اس کو جلدی توبہ کرنی چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب