سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(178) شراب بیچنے والوں کو مکان کرایہ پر دیناجائز ہے یا نہیں؟

  • 6731
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1083

سوال

(178) شراب بیچنے والوں کو مکان کرایہ پر دیناجائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شراب بیچنے والوں کو اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دیناجائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے۔ مکان کرایہ پر دینے والا ان میں تو نہیں لیکن معین اور مجیز ہے۔ اس لئے مکان دیناجائز نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 141

محدث فتویٰ

تبصرے