سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(173) علاج شراب سےجائز ہے یا نہیں؟

  • 6726
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1959

سوال

(173) علاج شراب سےجائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیماری کا علاج جب کہ سوائے شراب نوشی کے ڈاکٹر نہ بتلائے ایسی حالت میں علاج شراب سےجائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شراب کے ساتھ علاج کسی طرح جائز نہیں۔ طبی طور پر بھی اس کا عوض مل سکتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 140

محدث فتویٰ

تبصرے