سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(172) بعض لوگ نو مسلموں کوعزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ الخ

  • 6725
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1131

سوال

(172) بعض لوگ نو مسلموں کوعزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ نو مسلموں کوعزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ الخ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نومسلم بڑی عزت کے لائق ہے۔ جو بحکم قرآن وحدیث پہلے سب گناہوں سے پاک ہوچکا ہے۔  حدیث میں ہے۔ الْإِسْلَامَ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ جو شخص نو مسلموں کو حقیر جانتا ہے۔ تو اسلام کی ترقی کا مانع ہے۔ جس کا گناہ اس کو اٹھانا پڑے گا۔ (11 نومبر32ء)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 140

محدث فتویٰ

تبصرے