سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(171) سٹہ کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟

  • 6724
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1608

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سٹہ کھیلنا جائز ہے یا نہیں۔ بر تقدیرثانی اگر کسی شخص کو ایسا علم معلوم ہو جس سے سٹہ کا نمبر ٹھیک ٹھاک دریافت کرسکتا ہو تو اس کے لئے سٹہ کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟

(محمد میاں کانپور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سٹہ قمار بازی ہے۔ پنجاب گورنمنٹ نے بھی اس کو قمار (جوا) قرار دیا ہے۔ قطعا ً ناجائز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 140

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ