سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(167) حائضہ عورت سے سطحی میل ملاپ اور اس کے ہاتھ سے پکی ہوئی اشیاء

  • 6720
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1045

سوال

(167) حائضہ عورت سے سطحی میل ملاپ اور اس کے ہاتھ سے پکی ہوئی اشیاء

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حائضہ عورت سے سطحی میل ملاپ اور اس کے ہاتھ سے پکی ہوئی اشیاء کھانے کا عندالشرع کیا حکم ہے۔ ہاں اس کے ساتھ ہی تواعد طبیہ اور اصول حکمت کا بھی لہاظ رہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے۔ حدیثوں سے ثابت ہے۔ قرآن شریف میں جماع سے منع ہے۔

فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ

۔  طبی حکم بھی یہی ہے۔ کہ حیض میں جماع کرنا فریقین کو مضر ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 139

محدث فتویٰ

تبصرے