سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(161) لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے؟

  • 6714
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1040

سوال

(161) لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے۔ اوردونوں کویکساں او ر کم وبیش؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید کی نص صریح میں اس کا حکم ہے۔

وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ ۖ لِمَنْ أَرَادَ أَن يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۚ

۔ )پورے دو سال مایئں اپنے بچوں کودودھ پلایئں۔ (4 اگست 1933ء)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 133

محدث فتویٰ

تبصرے