السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کچھوے کا کھانا جائز ہے یا نہیں۔ یہ حلال ہے یا حرام مفصل جواب دیں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کچھوا حلال ہے۔ بحکم قرآن مجید قُل لَّا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا الخ
قولہ کچھوا حلال ہے۔ الخ لَمْ يَرَ الْحَسَنُ بِالسُّلَحْفَاةِ بَأْسًا (صحیح بخاری ج2 ص 828)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب