سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(152) غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟

  • 6705
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 918

سوال

(152) غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غلہ کو اس طرح روکنا کہ لوگوں کو قحط کی تکلیف محسوس ہونے لگے۔ حدیثوں میں منع ہے۔ ہاں موسمی کمی سے فائدہ اٹھانا جائز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 123

محدث فتویٰ

تبصرے