سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) ڈاک خانہ میں روپیہ جمع کرنا اور بنک کے سود لینا ؟

  • 6697
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 804

سوال

(144) ڈاک خانہ میں روپیہ جمع کرنا اور بنک کے سود لینا ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاک خانہ میں روپیہ جمع کرنے اور بنک کے سود کو لے کر اپنے مصرف میں لانا درست ہے یا نہیں۔ اور اس سے انکم ٹیکس دے سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ڈاک خانہ اور سرکاری بنک کا انٹر سٹ انکم ٹیکس دے سکتا ہے۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 117

محدث فتویٰ

تبصرے