السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سرگین جو اپلے تھاپ کرسکھاتے ہیں۔ اور اس سے کھانا پکاتے ہیں۔ تو اس کا کیا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سرگین پر پکائی ہوئی چیز کی حرمت کی کوئی دلیل نہیں ۔ لہذا ذرونی ماترکتم (23 ج نوری 31ء)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب