السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک لڑکے کی مسلمانی پیدائشی کٹی ہے۔ اگر دوبارہ اس کو دوبارہ حجام سے کٹایا جائے تو جان کا خطرہ ہے۔ کیا حکم ہے۔ نیز ختنہ کے موقع پر برادری کو کھانا وغیرہ کھلانا کیسا ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو لڑکا مختون پیدا ہو ۔اس کے ختنہ کی ضرورت نہیں کتاب نیل الاوطار میں اس دعوت کو جائز عورتوں میں شمار کیا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب