سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(120) عطر یعنی سینٹ کہتے اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں

  • 6673
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 902

سوال

(120) عطر یعنی سینٹ کہتے اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عطر جس کو انگریزی میں سینٹ کہتے ہیں۔ اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں۔ آجکل زمانہ گرانی میں عطر خریدنا بہت مشکل ہے۔ انگریزی عطر بھی دو قسم کے ہیں۔ ایک وہ جس میں شراب ملی ہوئی ہوتی ہے۔ اوردوسرا بغیر شراب کے ان میں کونسا استعمال کرنا چاہیے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وہ عطر جس میں شراب ملی ہوئی ہو بچنا چاہیے۔ بے شراب کو استعمال کر لینا چاہیئے۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 86

محدث فتویٰ

تبصرے