سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(114) ایک شخص جو کہ خاندانی مسلمان ہے اور دوسرا ..الخ

  • 6667
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1035

سوال

(114) ایک شخص جو کہ خاندانی مسلمان ہے اور دوسرا ..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص جو کہ خاندانی مسلمان ہے۔ اور ایک دوسرا  شخص جو کہ ابھی ہندو سے مسلمان ہوا ہے۔ اگر یہ دونوں اسلام پرمریں تو زیادہ ثواب کا مستحق کون ہوگا۔ ؟ (محمد ہارون)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس کے عمل اچھے ہوں گے۔  وہ ثواب زیادہ پائے گا۔  نو مسلم اگر کفر کی حالت میں بھی اچھے کام کرتا تھا۔ تو ان اچھے کاموں کا بدلہ بھی اس کو ملے گا۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 83

محدث فتویٰ

تبصرے