سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(111) کس قدر مسلمان ہندوستان بھر میں اس قابل نکل سکتے ہیں..الخ

  • 6664
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 850

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کس قدر مسلمان ہندوستان بھر میں اس قابل نکل سکتے ہیں۔ جو خدا اور رسول خدا ﷺ کے نزدیک محتاج تقلید نہ ہوں۔ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان کے شمار کا علم تو اللہ ہی کوہے۔  جو عالم الغیب ہے۔  جیسے ان لوگوں کے شمار کا علم خدا ہی کو ہے۔ جو اس کے نزدیک اصل معنے سے مسلمان ہیں۔ فرمایا۔ هو اعلم بمن التقي

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 81

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ