سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(107) سر پر کروپ انگریزی بال رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
  • 6660
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1057

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سر پر کروپ انگریزی بال رکھنا جائز ہے یا نہیں (سی اے از پال گھاٹ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

انگریزی بال رکھنے خلاف سنت ہیں۔ اس لئے جائز نہیں ہیں۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 78

محدث فتویٰ

تبصرے