السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ضعیف حدیث کا معنی کیا ہے۔ ضعیف حدیث پر عمل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ ؟ (عبد السلام)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ضعیف کے معنی ہیں جس میں صحیح کی شرائط نہ پائی جایئں۔ وہ کئی قسم کی ہوتی ہے۔ اگر اس کے مقابلے میں صحیح حدیث نہیں۔ تو اس پرعمل کرنا جائز ہے۔ جیسے نماز کے شروع میں ۔ سبحانك اللهم پڑھنے والی حدیث ضعیف ہے۔ مگر عمل ساری امت کرتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب