السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسلمان ہوکر مسلمان پر جادو کرنا کیسا گنا ہ ہے؟ (فقیر ابو الحسن جونپوری از دنیا جپور بنگال)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جادو کسی پر کرنا جائز نہیں سخت گناہ ہے۔ قرآن شریف میں اس کو حرام ار مضر فرمایا ہے۔ چنانچہ ارشاد ہے وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب