السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کچھوا کوکرا ار گونگا حرام ہیں یا حلال؟ ازروئے قرآن وحدیث جواب ہو۔ (امیر میاں مظفر پور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قرآن وحدیث میں جو چیزیں حرام ہیں۔ ان میں یہ تینوں نہیںَ۔ اور حدیث شریف میں آیا ہے۔ زروني ما تركتم جب تک شرع تم کو بندش نہ کرے۔ تم سوال نہ کیا کرو۔ ان تینوں سے شرع شریف نے بند نہیں کیا۔ لہذا حلال ہیں۔ (ایضاً)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب