سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(83) نوکری نصاریٰ وجمیع کفرہ کی اہل اسلام کو اخیتار کرنی شرعا ً جائز ہے؟

  • 6636
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1016

سوال

(83) نوکری نصاریٰ وجمیع کفرہ کی اہل اسلام کو اخیتار کرنی شرعا ً جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نوکری نصاریٰ وجمیع کفرہ کی اہل اسلام کو اخیتار کرنی شرعا ً جائز ہے یا نہیں۔ ؟(عبد الروف مرتضیٰ پور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کفار کی نوکری کا حکم عام کی نوعیت پرمنحصر ہے۔ کام اگرجائز ہے تو  نوکری کام اگر جائز ہے تو نوکری جائز ہے کام اگر ناجائز ہے تو نوکری ناجائز ہے۔

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 70

محدث فتویٰ

تبصرے