السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو لوگ تعویز وغیرہ لکھ کر باندھتے ہیں۔ یہ جائز ہے یا نہیں؟(میر عظمت اللہ مدارس)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تعویز کا مضمون اگر قرآن وحدیث کے مطابق ہویعنی شرکیہ نہ ہو تو بعض صلحاء بچوں کے گلے میں ڈالنا جائز کہتے ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب