السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چینی کی کاپیوں پر جو لوگ عربی وغیرہ لکھ کر بیماروں کو پلاتے ہیں۔ یہ درست ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
آیات قرآنی کو لکھ کر پلانا بعض صلحا ء نے جائز لکھا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب