السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن شریف اور تفسیروں میں آج تک تمام علماء ابیہ ابراہیم کا ترجمہ ابراہیم علیہ السلام کے سگے باپ کرتےآئے ہیں۔ اور اب بعض مولوی صاحب اب کا ترجمہ چچا کرتے ہیں۔ کونسا ترجمہ صحیح ہے۔ (خریدار)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اب کا معنی باپ ہے چچا نہیں۔ چچا کےلئے عربی میں لفظ عم ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب