سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(72) سونے سے بنا ہوا فریم (عینک کا) دانت گھڑی وغیرہ

  • 6625
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 988

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سونے سے بنا ہوا فریم (عینک کا) دانت گھڑی۔ اور اس کی زنجیر ار بٹوہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟(سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آجکل کے چشموں کے فریم اور گھڑیوں کے کیس خالص سونے کے ہوں تو ان کا ستعمال مرووں کےلئے منع ہے۔  عورتوں کے لئے جائز ہے۔ ہاں مردوں کو سونے کے دانت لگانا جائز ہے۔  جیسا آپﷺ نے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سونے کی ناک لگانے کی اجازت فرمائی تھی۔

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص66

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ